منصوبے کے تحت نئی گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی اور ایک سال سے خالی گریڈ 1 سے 16 کی تمام پوسٹوں کو ختم کر دیا جائے گا
پابندیوں کیلئے بالکل معذرت نہیں کریں گے، خراب موسم میں45 سال پرانا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کے فیصلے کی ذمہ دار ایرانی حکومت ہے: میتھیو ملر
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے ترجمان آیت اللہ علی ہاشم اور مشرقی آذربائیجان کے گورنر مالک رحمتی بھی اس ہیلی کاپٹر میں سوار تھے
آیت اللہ خامنہ ای نےملک میں 5 روزہ قومی سوگ کا بھی اعلان کیا ہے
ملک بھر میں منگل کو قومی پرچم سرنگوں رہےگا،کابینہ ڈویژن نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔
غم کی اس گھڑی میں سوگوار خاندانوں اور ایرانی عوام سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
مغوی آئی ایس آئی کے پاس نہیں، آئی ایس آئی پر الزام ہے مگر وہ اس الزام کی تردید کررہے ہیں: نمائندہ وزارت دفاع کا عدالت میں بیان
یہ پارلیمنٹ کی اہمیت کو کم کرنا ہے، ہر ادارہ اپنے دائرہ کار میں رہ کر کام کرے: اعظم نذیر تارڑ کی نام لیے بغیر جسٹس محسن اختر کیانی پر تنقید