اسرائیل حکومت سے کہتا ہوں کہ ہر طرح کے دباؤ سے قطع نظر اس معاہدے کی حمایت کرے: امریکی صدر
وزیراعظم آفس نے پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے 40 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے کمی کی سفارش کی تھی
مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کی طرف سے آئندہ مالی سال کیلئے 2800 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ مانگا گیا: وزارت منصوبہ بندی اعلامیہ
مئی 2023 کے مقابلہ میں مئی 2024 کے دوران ٹیکس وصولیوں میں 33 فیصد کا غیرمعمولی اضافہ کیا ہے: ایف بی آر
بانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے شیخ مجیب اور یحییٰ خان سے متعلق ویڈیوپوسٹ کرنے کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے وضاحتیں دینے کا سلسلہ جاری ہے
سوشل میڈیا پوسٹ کی بنیاد پرکسی بھی ممکنہ نئے مقدمے کا اندراج بلاجواز ہوگا، حمود الرحمان کمیشن رپورٹ فوری منظرِعام پر لائی جائے: پی ٹی آئی کورکمیٹی
لگتا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کشیدگی کو بڑھانا چاہتے ہیں اور دوبارہ 9 مئی جیسی کوشش کر رہے ہیں: وزیر دفاع
ہماری دوستی وقت کی کسوٹی پرکھری رہی ہے اور’ماؤنٹ تائی کی طرح مستحکم‘ ہے: چینی وزارت خارجہ
پرائمری خسارہ پورا کرنے کے لیے وفاقی ترقیاتی بجٹ پرکٹ لگایا جاتا ہے، رواں سال 950 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ میں سے صرف 379 ارب روپے استعمال ہوئے: ذرائع