وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی دھماکےکی مذمت کی اور زخمیوں کو بہتر طبی امداد کی فراہمی کی ہدایت کی ہے
ٹریلر مسافر وین پر چڑھ گیا جس کے باعث کئی مسافر پھنس گئے: ریسکیو حکام
کراچی کے علاقے کورنگی کریک میں 29 مارچ کو گڑھے کی کھدائی کا کام جاری تھا کہ اسی دوران آگ لگ گئی تھی
پنجاب حکومت کی جانب سے بجھوائے گئے خط کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے اور ارسا خط کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لے گا: ارسا حکام
امریکی ٹیرف سے ٹیکسٹائل انڈسٹری پر اثر پڑے گا: جمیل احمد کی پروگرام میں گفتگو
ریکو ڈِک امریکی صدر ٹرمپ سے معاہدہ طے کرنے کے لیے درکار تمام اہم نکات پر پورا اُترتا ہے: پروجیکٹ ڈائریکٹر
ایران ہم سے معاہدہ چاہتا ہے لیکن کیسے کرنا ہے یہ اسے معلوم نہیں، ایران جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکتا: امریکی صدر ٹرمپ
حملے سے عمارت کا ایک حصہ مکمل طور پر تباہ ہوگیا ہے: پولیس
اس سلسلے میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس18 اپریل کو طلب کر لیا