دلچسپ و عجیب
05 جنوری ، 2014

جاپان میں 230 کلو وزنی ٹونا مچھلی 70 ہزار ڈالر میں خریدی گئی

جاپان میں 230 کلو وزنی ٹونا مچھلی 70 ہزار ڈالر میں خریدی گئی

ٹوکیو…جاپان میں 230 کلو وزنی ٹونا مچھلی 70 ہزار ڈالر میں خریدی گئی۔ جاپان میں نئے سال کے آغازپر پہلے،ٹونافش فیسٹول ،کا آغاز ہوگیا۔ٹوکیو میں سشی چین اونر نے 70 ہزار ڈالر میں 230 کلو وزنی ٹونا مچھلی خریدی ہے۔اس کے علاو ہ اس نے مزید 6 مچھلیاں بھی خریدیں ، ٹونا بلیو فن مچھلی۔مچھلیوں میں نایاب اور مہنگی ترین مچھلی ہوتی ہے ، ٹونا مچھلی جاپانیوں کی سب سے پسندیدہ ہے اور کھانے میں بھی انتہائی لذیذ ہوتی ہے ۔

مزید خبریں :