وزیراعظم نےعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے کامیاب انعقاد پر سعودی قیادت کو مبارک باد بھی پیش کی
وزیراعظم اور سعودی وزیرکی ملاقات میں اتفاق ہوا کہ سعودی عرب پاکستان میں سرمایہ کاری کے مزید مواقع تلاش کرےگا، اعلامیہ
پی ڈی ایم حکومت کو 6 ججز کے خط سے ایک سال قبل ہی عدلیہ میں بیرونی مداخلت کا علم تھا
وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین کئی روز سے یہی کہہ رہے ہیں، مسائل کا حل صرف وزیراعلیٰ پنجاب کے پاس ہے اور وہ کسانوں کو ملاقات کا وقت نہیں دے رہیں: کسان رہنما
سیشن جج شاکر اللہ مروت کی اغوا کا مقدمہ جج کے ڈرائیورشیر علی کی مدعیت میں تھانہ سی ٹی ڈی ڈی آئی خان میں درج کیا گیا تھا
مجھ سے منسوب رؤف حسن کا بیان ہمیشہ کیلئے جھوٹ تصور کیا جائے، شیر افضل مروت کا بیان
کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تقرری فوری طور پر ہوگی
جسٹس بابر ستار 2005 میں امریکا سے پاکستان آئے اور تب سے پاکستان میں ہی کام کیا اور مقیم ہیں: اعلامیہ اسلام آباد ہائیکورٹ