عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس میں ضمانت پر رہا کرنےکا حکم جاری کردیا-
بلاول بھٹو نے کہا کہ اپوزیشن 9 مئی کی مذمت کرنے پر تیار نہیں تو اس کا مطلب ہے کہ وہ ذمہ دار ہیں۔
صحیح غلط فیصلوں پر سزا جزا کا نظام سب سے پہلے عدلیہ میں ہونا چاہیے، جو شخص پریشر نہیں لے سکتا انصاف کی کرسی پرکیسے بیٹھ سکتا ہے، طلال چوہدری
آئندہ بجٹ میں نان فائلرز کے بینکوں سے کیش نکلوانے پر مزید ٹیکس لگانے کی تجویز ہے: ذرائع
پاکستان نے رواں سال کےآخر تک گردشی قرض 2300 ارب روپے تک محدود رکھنے کا وعدہ کیا ہے: ذرائع
پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف سے مذاکرات میں بجلی کی قیمتیں بڑھانے سےمتعلق کوئی بات نہیں ہوئی۔
علی امین گنڈاپورکی تھانہ سول لائنز میں درج مقدمے میں ضمانت پرسماعت کل تک ملتوی کردی گئی
میرے والد اور بہنوں پر الزام لگائے گئے، ہتک عزت پر پہلا کیس خود لاؤں گی: وزیر اطلاعات پنجاب کی پریس کانفرنس
بس بہت ہوگیا اداروں کا نشانہ بنانا بند کریں، اگر اداروں کی کہیں دخل اندازی ہے تو ثبوت دیں ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہوں گے: سابق وزیر کی پریس کانفرنس