سب سے زیادہ بہتر حالت میں آیت اللہ محمد علی آل ہاشم کی لاش ملی ہے، ہیلی کاپٹرحادثے کا شکار ہونے کے ایک گھنٹے بعد تک وہ زندہ رہے: سربراہ ایرانی ڈیزاسٹر مینجمنٹ
آئی ایم ایف نے پاکستان سے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل ایس آئی ایف سی کے کام کو شفاف بنانے کا بھی مطالبہ کیا ہے: رپورٹ
پابندیوں کیلئے بالکل معذرت نہیں کریں گے، خراب موسم میں45 سال پرانا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کے فیصلے کی ذمہ دار ایرانی حکومت ہے: میتھیو ملر
ایران کے مشہد اور قم سمیت مختلف شہروں میں ابراہیم رئیسی کی وفات پرشہری غمزدہ ہیں، قومی سانحے پرآج سے ملک بھر میں پانچ روزہ یوم سوگ منایا جائے گا
ایف بی آر نے 25 سے 30 ہزار نان فائلرز کے بارے میں اعدادو شمار سیلولرموبائل آپریٹرز(سی ایم اوز)کو فراہم کردیے ہیں
23 مئی کے دوران دن کا درجہ حرارت معمول سے 3 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے
منصوبے کے تحت نئی گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی اور ایک سال سے خالی گریڈ 1 سے 16 کی تمام پوسٹوں کو ختم کر دیا جائے گا
حکومت اور وزیراعظم قومی مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں مگر کبھی پشاور تو کبھی اسلام آباد سے ہوائی فائرنگ شروع ہو جاتی ہے: رانا ثنا اللہ کی گفتگو