وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی کے 4 افسروں کو معطل اور سابق وفاقی سیکرٹری نیشنل فوڈ سکیورٹی کے خلاف باضابطہ کارروائی کی منظوری دی گئی ہے: ذرائع
سب سے زیادہ بہتر حالت میں آیت اللہ محمد علی آل ہاشم کی لاش ملی ہے، ہیلی کاپٹرحادثے کا شکار ہونے کے ایک گھنٹے بعد تک وہ زندہ رہے: سربراہ ایرانی ڈیزاسٹر مینجمنٹ
بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں چوری اور مافیاز چل رہے ہیں جس کی وجہ سے بھی 5 روپے تک کا فرق ہے: اویس لغاری کی پروگرام میں گفتگو
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بنیادی معاشی اہداف کے تعین پر ابھی اختلافات برقرار ہے: ذرائع
آئیسکو، فیسکو، ٹیسکو، کیسکو، گیپکو، پیسکو، لیسکو اور میپکو کے نئے نئے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تعیناتی کی سمری بھیجی گئی ہے: ذرائع
آئی ایم ایف نے پاکستان سے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل ایس آئی ایف سی کے کام کو شفاف بنانے کا بھی مطالبہ کیا ہے: رپورٹ
پابندیوں کیلئے بالکل معذرت نہیں کریں گے، خراب موسم میں45 سال پرانا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کے فیصلے کی ذمہ دار ایرانی حکومت ہے: میتھیو ملر
ایران کے مشہد اور قم سمیت مختلف شہروں میں ابراہیم رئیسی کی وفات پرشہری غمزدہ ہیں، قومی سانحے پرآج سے ملک بھر میں پانچ روزہ یوم سوگ منایا جائے گا
ایف بی آر نے 25 سے 30 ہزار نان فائلرز کے بارے میں اعدادو شمار سیلولرموبائل آپریٹرز(سی ایم اوز)کو فراہم کردیے ہیں