چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے قومی ٹیم کے کوچز کے ناموں کا اعلان کیا
کسان رہنماؤں نے کہا کہ کسانوں سے گندم نہ خریدی گئی تو اگلی فصل کی بوائی بھی متاثر ہو گی
پی ٹی آئی کے ترجمان رؤف حسن نے دوٹوک پالیسی بیان جاری کیا ہے کہ مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، ایم کیوایم سے مذاکرات نہیں ہو سکتے: سینیٹر عرفان صدیقی
اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کیلئے کل بھی تیار تھے، آج بھی تیار ہیں اور آئندہ بھی تیار رہیں گے، انہیں یہ بتانے کیلئے مذاکرات کریں گے کہ ان کا کوئی سیاسی کردار نہیں ہونا چاہیے: رؤف حسن
یہ ہر چیز کا الزام ہم پر لگا رہے ہیں اور کہتے ہیں مذکرات ان کے ساتھ کریں گے، رانا ثنااللہ
اسرائیل نے حماس کو دھمکی دی تھی کہ یرغمالیوں کی رہائی کی ڈیل قبول نہ کی تو رفح پر چڑھائی کردیں گے: میڈیا رپورٹس
مسلم لیگ ن کی سابق اتحادی حکومت نے سوشل میڈیا سے متعلق کمیٹی بھی بنائی تھی مگر پھر نگران حکومت آگئی جس کی وجہ سے کام رک گیا: سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
اداروں کے خلاف مہم چلانے والےکس منہ سے اداروں سے مذاکرات کی بات کررہےہیں: وزیراطلاعات سندھ