ذرائع کے مطابق جسٹس بابر ستار نے لکھا کہ سیکورٹی اسٹیبلشمنٹ کے ٹاپ آفیشل کا پیغام ملا کہ پیچھے ہٹ جاؤ۔
ایسٹ ریکوری یونٹ نے وزیراعظم کو یہ رقم منجمند کرانا اپنی کامیابی بتائی، دستاویزات کے مطابق رقم نیشنل کرائم ایجنسی کی اجازت بغیر منتقل نہیں ہو سکتی تھی: نیب پراسیکیوٹر
عدالتی کارروائی کو صرف قانونی نکات تک محدود رکھیں گے: چیف جسٹس پاکستان کے حکومتی اپیل پر سماعت کے دوران ریمارکس
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے موبائل فون کمپنی کی درخواست پر 27 مئی تک حکم امتناع جاری کیا
رجوع سے پہلے ہی بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی نےعدت میں نکاح کرلیا: رضوان عباسی کے دلائل
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے ہڑتال اور احتجاج ختم کرنے کے اعلان کے بعد آج 5ویں روز آزاد کشمیر میں ٹرانسپورٹ جزوی طور پر بحال ہونا شروع ہو گئی
حکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں، تمام ریاستی اداروں کی نجکاری ہوگی چاہے وہ نفع بخش ہیں یا خسارہ زدہ، شہباز شریف
100 انڈیکس 400 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے بعد 74229 پر جا پہنچا