بلوچستان میں حالیہ دہشتگردی میں ملوث دہشتگرد افغانستان میں اپنے سہولت کاروں سے رابطے میں تھے، اس واقعہ کے دوران ٹریس شدہ کالز میں افغانستان سے رابطوں کا سراغ ملا ہے: ہفتہ وار بریفنگ
سیاسی تقسیم کا فائدہ ملک دشمن عناصر اٹھا رہے ہیں، متحد نہ ہوئے تو بلوچستان میں لگی آگ پورے ملک میں پھیل جائے گی: چیئرمین پیپلز پارٹی
ایک مسافر کا کہنا تھا ہم تقریباً 30 سے 35 گھنٹے ادھر رہے اور صرف پانی پر گزار کرتے رہے
امریکا میں پاکستانی شہریوں کےداخلے پر پابندی کےحوالے سےکچھ بھی آفیشل نہیں ہے: ترجمان دفتر خارجہ
بھارت پاکستان کیخلاف خفیہ جنگی حکمت عملی کے بلیو پرنٹ پر عمل کر رہا ہے، مودی نے بھارت کو ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی کا عالمی مرکز بنا دیا ہے:گرپتونت سنگھ
کراچی سے آنے والے طیارے کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر معائنے کے دوران ایک ٹائر غائب ہونے کا پتا چلا: ذرائع
کسی قانون کے اطلاق کا معیار کیا ہوگا یہ طے کرنا پارلیمنٹ کا کام ہے عدلیہ کا نہیں ہے، وکیل وزارت دفاع
ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ماہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ امریکا غزہ کی پٹی پر قبضہ کرلے گا
پاکستان کو بیرونی مالی ضروریات کیلئے 20 ارب ڈالر سے زیادہ درکار ہوں گے، اگلے سال بھی دوست ممالک سے ڈپازٹس رول اوور کرائے جائیں گے: ذرائع وزارت خزانہ