موجودہ صورتحال کا حل نکالنےکے لیے عوام کی شکایات پر وزیر اعظم پاکستان سے بات کروں گا، صدر مملکت آصف علی زرداری
عوامی ایکشن کمیٹی اور آزادکشمیر حکام کے درمیان مذاکرات کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکے اور ڈیڈ لاک برقرار رہے
سب سےزیادہ سائبر حملے مالیاتی، آئی ٹی، حکومت اور صنعتی شعبوں میں کئے گئے: کیسپرسکی ریسپانس اینڈ ڈیٹیکشن کی رپورٹ
جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک 35 ہزا 34 افراد شہید جبکہ 78 ہزار 755 افراد زخمی ہوچکے ہیں۔
ایک جانب معاشی بحران ہے دوسری جانب ملک میں دہشت گردی کے خطرے، لیکن سیاسی جماعتیں بات کرنے کو تیار نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی
فارم 47 والی حکومت کے پاس مینڈیٹ کم ہے، رابطے کے لیے پُل کا کردار ادا کریں گے، ناکام تب ہوں گے جب ناکامی مانیں گے، سابق صدر عارف علوی
ملک میں معاشی استحکام چاہتے ہیں تو نجکاری کی طرف جاناہوگا اور نجی شعبےکو آگے آنا ہوگا: محمد اورنگزیب کا لاہور میں تقریب سے خطاب
آئندہ بجٹ میں کمرشل درآمدکنندگان کی آمدن پر انکم ٹیکس ود ہولڈنگ لگانےکی تجویز ہے: ذرائع