مال روڈ، گڑھی شاھو، مغلپورہ، لکشمی چوک، گوالمنڈی، سمن آباد، گلبرگ، ماڈل ٹاؤن اور ٹاؤن شپ سمیت مختلف علاقوں میں بارش ہوئی۔