ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے ترجمان آیت اللہ علی ہاشم اور مشرقی آذربائیجان کے گورنر مالک رحمتی بھی اس ہیلی کاپٹر میں سوار تھے
غم کی اس گھڑی میں سوگوار خاندانوں اور ایرانی عوام سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
مغوی آئی ایس آئی کے پاس نہیں، آئی ایس آئی پر الزام ہے مگر وہ اس الزام کی تردید کررہے ہیں: نمائندہ وزارت دفاع کا عدالت میں بیان
یہ پارلیمنٹ کی اہمیت کو کم کرنا ہے، ہر ادارہ اپنے دائرہ کار میں رہ کر کام کرے: اعظم نذیر تارڑ کی نام لیے بغیر جسٹس محسن اختر کیانی پر تنقید
بل کی منظوری پر صحافیوں نے ایوان کی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا،صحافی رہنماؤں نےکہا کہ مذاکرات کے بعد پیٹھ میں چُھرا گھونپا گیا، ہر فورم پر احتجاج کریں گے۔
ایف آئی اے ڈپٹی ڈائریکٹر تقسیم کار کمپنیوں کے کرپٹ افسران کے خلاف کیس تیار کرائے گا
محکمہ موسمیات کی جانب سے وارننگ جاری کردی گئی ہے۔
آئندہ سماعت تک نوٹیفکیشن جاری نہ ہوئے تو وزیراعلیٰ خود پیش ہوں: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ