پاکستان کی پوری ٹیم بھارت کے خلاف 241 رنز پر آؤٹ ہوگئی تھی
ایک خاتون نے شدید غصےکا اظہار کیا اور کہا کہ ان سب کو ٹیم سے نکالیں اور کہیں کہ پہلے جا کر ڈومیسٹک کرکٹ کھیلو
پاکستانی بیٹرز ڈراپ کیچز سے بھی فائدہ نہ اٹھاسکے اور زیادہ اسکور نہ بناسکے
چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کو 19 فروری کو نیوزی لینڈ اور آج بھارتی ٹیم کے ہاتھوں 6 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا
اسرائیلی فوج کے مطابق یہ حملہ 27 ستمبر 2024 کو شام 6 بج کر 21 منٹ پر آپریشن ’نیو آرڈر‘ کے نام سے کیا گیا تھا۔
طالبان کو امریکی گاڑیوں اور اسلحے کے ساتھ پریڈ کرتا دیکھ کر مجھے بہت غصہ آتا ہے: امریکی صدر کا بیان
زلزلے کا مرکز کوہالہ سے 16 کلومیٹرشمال مشرق میں تھا: زلزلہ پیما مرکز
جنازے کے اجتماع کے اوپر اسرائیلی طیاروں کی پرواز پر عوام نے اسرائیل اور امریکا مخالف نعرے لگائے۔
قومی وصوبائی اسمبلیاں ایک چوتھائی سے بھی کم رجسٹرڈ ووٹرز اور نصف ووٹوں سے منتخب ہورہی ہیں: فافن کی انتخابات میں نمائندگی سال 2002 تا 2024 رپورٹ جاری