تازہ ترین خبریں

مسلم لیگ ن نے عرفان صدیقی کو سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا

18 اپریل ، 2024

سینیٹ میں قائد ایوان اسحاق ڈار کی جانب سے چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی کو عرفان صدیقی کو سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر نامزد کرنے کا مراسلہ بھیج دیا گیا ہے