قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس اِن کیمرہ ہو گا جس میں پارلیمان میں موجود سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز اور ان کےنامزد نمائندگان شرکت کریں گے: اعلامیہ
پی ٹی آئی کے 16 افراد کو 18 مارچ کو جےآئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کے نوٹس جاری کیے گئے ہیں: ذرائع
افغانستان ہمارا پڑوسی ہے اور رہے گا، زبردستی افغان مہاجرین کو نہیں نکالنا چاہیے: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
کلیئرنس آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، آئی ایس پی آر
خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں پولیس تھانوں، سیاسی اور مذہبی شخصیات پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران درجن بھر سے زائد حملے ہوئے، جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد مارے گئے
نئی پالیسی کے بعد نیٹ میٹرنگ میں کمی نہیں اضافہ ہوگا، ایکسپورٹ یونٹس پر ٹیکس نہيں لگے گا لیکن گرڈ سے خریدی گئی بجلی پر ٹیکس لگے گا: اویس لغاری
کارروائیاں چینی کے جعلی خریداروں، بینک اکاؤنٹس اور فروخت کا ریکارڈ حاصل کر کے کی گئیں، ذرائع
بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات میں را ملوث ہے، دہشت گردوں سے کوئی رعایت نہیں کی جائےگی، رانا ثنا اللہ