مذکورہ امدادی منصوبوں پر ابتدائی تخمینوں کے مطابق بین الاقوامی منڈی میں پی او ایل مصنوعات کی گزشتہ 10دنوں کی تجارت کو مدنظر رکھتے ہوئے کام کیا گیا ہے
دعویٰ نہیں کہ پارٹی فوری مقبول بن جائے گی لیکن اقتدار میں رہے ہیں اس لیے جانتے ہیں کہ پارٹی کی مارکیٹنگ کیسے کرنی ہے: مفتاح اسماعیل
عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں نے فوری طور پر سوشل میڈیا پر اُن کی حراست کے متعلق جھوٹ پھیلانے اور لوگوں کو تشدد کی ترغیب دی: رپورٹ
عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر جاری ہڑتال کے باعث سبزی، فروٹ اور دیگر غذائی اجناس لانے والی گاڑیاں مارکیٹوں تک نا پہنچ سکیں
پاکستان ٹیکس مراعات کے لیے آئی ایم ایف کی خواہش کی فہرست یا مینو پیش کرنے کیلئے تیار ہے
گندم کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے سے نا صرف آلودگی میں اضافہ ہورہاہے بلکہ لوگ سانس، ناک، گلے اور آنکھوں کی بیماریوں میں بھی مبتلا ہورہے ہیں
سب سےزیادہ سائبر حملے مالیاتی، آئی ٹی، حکومت اور صنعتی شعبوں میں کئے گئے: کیسپرسکی ریسپانس اینڈ ڈیٹیکشن کی رپورٹ
موجودہ صورتحال کا حل نکالنےکے لیے عوام کی شکایات پر وزیر اعظم پاکستان سے بات کروں گا، صدر مملکت آصف علی زرداری