منصوبے کے تحت نئی گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی اور ایک سال سے خالی گریڈ 1 سے 16 کی تمام پوسٹوں کو ختم کر دیا جائے گا
پابندیوں کیلئے بالکل معذرت نہیں کریں گے، خراب موسم میں45 سال پرانا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کے فیصلے کی ذمہ دار ایرانی حکومت ہے: میتھیو ملر
حکومت اور وزیراعظم قومی مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں مگر کبھی پشاور تو کبھی اسلام آباد سے ہوائی فائرنگ شروع ہو جاتی ہے: رانا ثنا اللہ کی گفتگو
جیریمی کوربن نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے اراکین پارلیمنٹ کا وفد لے جانے کی تجویز بھی دی ہے: مریم ریاض وٹو کی پریس کانفرنس
صدارتی امیدواروں کی رجسٹریشن 30 مئی سے 3 جون تک ہوگی جبکہ صدارتی انتخابات کی مہم 12 سے27 جون تک چلائی جائے گی
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے ترجمان آیت اللہ علی ہاشم اور مشرقی آذربائیجان کے گورنر مالک رحمتی بھی اس ہیلی کاپٹر میں سوار تھے
سید ابراہیم رئیسی مجاہد عالم اور عوامی صدر تھے، اس عظیم شخص نے ذمہ داری سنبھالی، خود کو لوگوں، ملک اور اسلام کیلئے وقف رکھا: سپریم لیڈر کا تعزیتی بیان
ملک بھر میں آج قومی پرچم سرنگوں رہےگا،کابینہ ڈویژن نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔
غم کی اس گھڑی میں سوگوار خاندانوں اور ایرانی عوام سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف