سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف فوری جوابی کارروائی کی جس میں کالعدم بی ایل اے کے 3 دہشت گرد جہنم واصل کردیےگئے
پیپلز پارٹی نے پنجاب میں نئے لوکل ایکٹ بل پر تحفظات کا اظہار کیا جبکہ ن لیگی رہنماؤں نے شکوہ کیا کہ پیپلز پارٹی تنقید کرتی ہے اور فنڈز بھی برابر کے مانگتی ہے
انسانی اسمگلنگ کے گھناؤنے جرم کے مرتکب عناصر کی سرکوبی حکومت کی اولین ترجیح ہے: وزیراعظم شہباز شریف
جنگی حالت کا قانون اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ دشمن ملک کے شہریوں اور مقامی افراد کو بغیر سماعت کیے ڈی پورٹ کردیا جائے
پاکستان کی جانب سے دیا گیا 92 رنز کا ہدف نیوزی لینڈ نے ایک وکٹ کے نقصان پر 11 ویں اوور میں پورا کر لیا
عدالت نے شہباز شریف کے قریبی عزیزوں کی 9جائیدادوں کی نیلامی کیلئے 25 اپریل، 2 مئی، 9 اور 16 مئی کی تاریخیں بھی مقرر کر دیں
حملے میں 2 سکیورٹی گارڈ زخمی بھی ہوئے ہیں جب کہ جام مہتاب محفوظ رہے، فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے، ڈی ایس پی گھوٹکی
اسرائیل نے حماس کے ساتھ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر مذاکرات شروع کرنے کا حماس کا مطالبہ مسترد کردیا