توقع ہے افغان حکومت اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہونے سے روکے گی، پاکستان سرحد پار سے آنے والے خطرات پر ضروری اقدامات کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے: آئی ایس پی آر
انسداد دہشتگردی کی کوششوں میں پاکستان کے کردار اور حمایت کو تسلیم کرنے اور سراہنے پر ہم صدر ٹرمپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں: شہباز شریف
مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہےکہ افغانستان میں دہشتگردی کا بڑا ذمہ دارپکڑاگیا ہے، اس میں مدد کرنے پر پاکستان کا خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں، ٹرمپ
دہشتگرد محمد شریف اللہ2021 میں افغانستان میں امریکی فوج کے انخلا کے موقع پر کی گئی بھیانک دہشتگردی کی سازش میں ملوث تھا: خبر ایجنسی
یہ دہشتگردی روکنے کیلئے پالیسی نہیں بنا رہے، ان کو کوئی پرواہ ہی نہیں، قرضوں پر قرضے لیے جا رہے ہیں: علی امین گنڈا پور
آرمی کا کیا کام ہوتا ہے؟ آرمی کے کام میں ایگزیکٹو کہاں سے آگیا؟ جسٹس محمد علی مظہر کا وکیل عابد زبیری سے سوال
مصر کے غزہ کے حوالے سے 53 ارب ڈالر کے مجوزہ 5 سالہ منصوبے میں لاکھوں مکانات، تجارتی بندرگاہ اور ائیرپورٹ کی تعمیر شامل ہے
جیونیوز کے پروگرام میں فیصل واوڈا کے دستاویزی ثبوت دکھانے پر وزیر میری ٹائم نے اسکینڈل کو تسلیم کیا
کراچی کا موسم انتہائی خشک اور ہوا میں نمی کا تناسب صرف 13 فیصد ہے، شمال مشرق سے خشک ہوائیں ہلکی رفتارسے چل رہی ہیں: محکمہ موسمیات