تازہ ترین خبریں

بھارت کیخلاف فتح پر قوم متحد ہے، اتحاد برقرار رکھنے کیلئے عمران خان کی رہائی ناگزیر ہے: بیرسٹر سیف

14 مئی ، 2025

بانی پی ٹی آئی مقبول لیڈر ہیں، ان کو جعلی مقدمات میں مزید جیل میں رکھنا قوم کوتقسیم کرنےکےمترادف ہوگا: مشیر اطلاعات کے پی