بین الاقوامی قانون اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کے تحت حکومتِ پاکستان کے ساتھ بھرپور تعاون کریں: کونسل کا تمام ممالک پر زور
کینیڈا کے نئے وزیر اعظم نے 23 رکنی کابینہ بھی تشکیل دے دی جس میں 11 خواتین وزراءشامل ہیں۔
سوشل میڈیا پر کمبوڈیا میں آئی ٹی سیکٹر، کال سینٹرز، انجینیئرنگ اور دیگر پروفیشنل شعبوں کی پرکشس ملازمتوں کی تشہیر کی جاتی ہے: ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی
دہشت گردوں نے فائرنگ سے 26 افراد کو شہید کیا، فورسز نے 354 یرغمالی بازیاب کروائے، ان میں 37 زخمی ہیں، فورسز کے آپریشن کےدوران ایک بھی مغوی نہیں مارا گیا: لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف
ویڈیو میں پاک فوج کے اسنائپرز کی جانب سے دہشت گردوں کو انگیج کرنے اور بوگی ٹو بوگی سرچ آپریشن کے مناظر شامل ہیں
ہم سکیورٹی فورسز کی کوششوں کا احترام کرتے ہیں، سویلین کو جو ٹارگٹ کیا جارہا ہے اس کی مذمت کرتے ہیں: بیرسٹر گوہر
ملک میں چینی کی وافر مقدار موجود ہے، رمضان المبارک میں عام آدمی کا مافیا کے ہاتھوں قطعاً استحصال نہیں ہونے دیں گے: شہباز شریف
امریکی صدرٹرمپ نے فروری میں غزہ سے فلسطینیوں کو زبردستی بے دخل کرنے اور غزہ کی پٹی پر قبضہ کرنے کا خیال پیش کیاتھا
حماس نے کہا کہ اسے ثالثوں کی جانب سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی تجویز موصول ہوئی جسے اس نے ’ذمہ دارانہ اور مثبت انداز میں‘ قبول کیا۔