پی ٹی آئی کےکسی بھی فرد کا پراپرٹی لیکس میں کوئی ذکر نہیں، پاکستان میں عالمی سرمایہ کاری متوقع ہے ایسے میں لیکس آجاتے ہیں، سینیٹر فیصل واوڈا
پراپرٹی لیکس میں شامل حزب اللہ، یمنی حوثی اور اسلامی پاسداران انقلاب کے لوگ امریکی پابندیوں کی زد میں بھی رہے ہیں: جاپانی میڈیا کی رپورٹ
آئی جی آزاد کشمیر ڈاکٹر سہیل حبیب تاجک کا نام بھی فہرست میں شامل ہے
عالمی مالیاتی نظام کی سالمیت کے تحفظ کے لیے یواے ای اپنا کردار سنجیدگی سے ادا کرتا ہے، سفارتخانوں کا بیان
ترجمان نے کہا کہ بلاول بھٹو اور بی بی آصفہ کی دبئی کی املاک کی تفصیلات پہلے سے پبلک ہیں۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے شدید تبادلے کے دوران میجر بابر خان شہید ہوگئے۔ شہید میجر بابر خان دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کی قیادت کر رہے تھے
ذرائع کے مطابق جسٹس بابر ستار نے خط میں کہا کہ مجھے پیغام دیا گیا سرویلینس کےطریقہ کارکی اسکروٹنی سے پیچھے ہٹ جاؤ
کسی سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ افسر نے براہ راست رابطہ کیا ہے نہ کرسکتے ہیں، اٹارنی جنرل پاکستان منصور اعوان