وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی کے 4 افسروں کو معطل اور سابق وفاقی سیکرٹری نیشنل فوڈ سکیورٹی کے خلاف باضابطہ کارروائی کی منظوری دی گئی ہے: ذرائع
رؤف حسن جی سیون مرکز میں نجی ٹی وی چینل کے دفتر سے نکلے تو باہر نامعلوم افراد نے ان پر حملہ کردیا۔
وہ کھاتے پیتے بھی ہونگے، خرچ سرکاری خرانے پر آتا ہے؟ ایجنسیوں کے فنڈز کا کوئی سالانہ آڈٹ ہوتا ہے؟ عدالت کا اٹارنی جنرل سے سوال
دو ججز اپنا فیصلہ دے چکے تھے، وہ فیصلہ آج سربمہر لفافے میں سب کے سامنے کھولا گیا: جسٹس طارق جہانگیری
بل کے تحت دوہری شہریت کے حامل شخص کو سپریم کورٹ یا ہائیکورٹ کا جج تعینات کرنے پرپابندی ہوگی۔
وفاقی کابینہ نے فیض آباد دھرنا انکوائری کے لیے خصوصی کمیٹی قائم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ خصوصی کمیٹی اس سلسلے میں اپنی سفارشات پیش کرے گی۔
سب سے زیادہ بہتر حالت میں آیت اللہ محمد علی آل ہاشم کی لاش ملی ہے، ہیلی کاپٹرحادثے کا شکار ہونے کے ایک گھنٹے بعد تک وہ زندہ رہے: سربراہ ایرانی ڈیزاسٹر مینجمنٹ
ضروری ادویات کے علاوہ دیگر کی قیمتیں کمپنیاں خود بڑھا سکتی ہیں: حکام