تازہ ترین خبریں

امریکا میں پابندی سے بچنے کیلئے ٹک ٹاک کی آخری کوشش

17 دسمبر ، 2024

سوشل میڈیا کمپنی کی جانب سے مہلت کے لیے امریکی سپریم کورٹ سے رجوع کیا گیا ہے۔