تازہ ترین خبریں

ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی نے بھی فلسطینیوں کے حق میں پوسٹ شیئر کردی

20 اپریل ، 2025

اداکارہ کی پوسٹ کے بعد انتہا پسند یہودیوں کی جانب سے شدید غم وغصے کا اظہار کیا جارہا ہے۔