پاکستان تحریک انصاف نے اجلاس میں شرکت کے لیے 14 نام اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو دے دیے ہیں
آئندہ مالی سال ملازمین کے الاؤنسز اور پےاسکیل پر نظرثانی کی تجویز بھی نہیں ہے: سینیٹر محمد اورنگزیب
مشترکہ جرگہ نے افغان فورسزکی متنازع تعمیرات کوعارضی طورپر بند کرنےپراتفاق کیا ہے
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 13 ڈالر اضافے سے 2997 ڈالر فی اونس ہے۔
اپوزیشن نے جعفر ایکسپریس دہشت گرد واقعے کو سکیورٹی لیپس قرار دیتے ہوئے وزیر داخلہ اور وزیر دفاع سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا تھا
ملزم سوشل میڈیا پرکالعدم تنظیموں کی حمایت اورتشہیرمیں ملوث ہے، ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل
رمضان کے تقدس کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے پارلیمانی کمیٹی اجلاس کا وقت تبدیل کیا گیا ہے: ترجمان قومی اسمبلی
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی نے کہا کہ ملازمت کرنے والی افرادی قوت 6 کروڑ 72 لاکھ افراد ہیں
انسداد دہشتگردی عدالت نے واثق قیوم عباسی، راجہ بشارت اور غیر حاضر کارکنان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے