تازہ ترین خبریں

پاکستان کیجانب سے اسرائیل کی غزہ میں امدادی سامان کی ترسیل روکنےکی شدید مذمت

03 مارچ ، 2025

رمضان المبارک میں انسانی امداد کی بندش اسرائیل کی منظم مہم کا حصہ ہے، امداد کی بندش عالمی قوانین کی خلاف ورزی اور جنگ بندی معاہدے کے لیے خطرہ ہے، دفتر خارجہ