تازہ ترین خبریں

پاک بھارت ٹاکرا، جیو کی خصوصی ٹرانسمیشن میں سابق کرکٹرز کے دلچسپ تبصروں نے ماحول گرما دیا

22 فروری ، 2025

لوگ سمجھتے ہیں بھارت کی بیٹنگ مضبوط ہے لیکن پاکستان کو ہمیشہ بھارت کی بولنگ تنگ کرتی ہے: راشد لطیف