کارروائیاں چینی کے جعلی خریداروں، بینک اکاؤنٹس اور فروخت کا ریکارڈ حاصل کر کے کی گئیں، ذرائع
خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں پولیس تھانوں، سیاسی اور مذہبی شخصیات پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران درجن بھر سے زائد حملے ہوئے، جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد مارے گئے
سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف فوری جوابی کارروائی کی جس میں کالعدم بی ایل اے کے 3 دہشت گرد جہنم واصل کردیےگئے
بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات میں را ملوث ہے، دہشت گردوں سے کوئی رعایت نہیں کی جائےگی، رانا ثنا اللہ
پیپلز پارٹی نے پنجاب میں نئے لوکل ایکٹ بل پر تحفظات کا اظہار کیا جبکہ ن لیگی رہنماؤں نے شکوہ کیا کہ پیپلز پارٹی تنقید کرتی ہے اور فنڈز بھی برابر کے مانگتی ہے
انسانی اسمگلنگ کے گھناؤنے جرم کے مرتکب عناصر کی سرکوبی حکومت کی اولین ترجیح ہے: وزیراعظم شہباز شریف
سروے میں شامل 60 فیصد شہریوں نے دیگر صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کے مقابلے میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کارکردگی کو بھی بہتر کہا
لاہور کو اس کی اصل حالت میں بحال کیا جانا ضروری ہے، تاریخی حیثیت بحال کرنے سے ملک بھر کے لوگ محظوظ ہوں گے، نواز شریف
حملے میں 2 سکیورٹی گارڈ زخمی بھی ہوئے ہیں جب کہ جام مہتاب محفوظ رہے، فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے، ڈی ایس پی گھوٹکی