بھارت پاکستان کیخلاف خفیہ جنگی حکمت عملی کے بلیو پرنٹ پر عمل کر رہا ہے، مودی نے بھارت کو ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی کا عالمی مرکز بنا دیا ہے:گرپتونت سنگھ
دورے کوئٹہ کے موقع پر وزیراعظم اعلیٰ سطح سکیورٹی اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی
ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ماہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ امریکا غزہ کی پٹی پر قبضہ کرلے گا
پاکستان کو بیرونی مالی ضروریات کیلئے 20 ارب ڈالر سے زیادہ درکار ہوں گے، اگلے سال بھی دوست ممالک سے ڈپازٹس رول اوور کرائے جائیں گے: ذرائع وزارت خزانہ
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ دہشتگردوں نے یرغمال مسافروں کوٹولیوں میں تقسیم کررکھا تھا
یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس عرصے میں مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد منیر اکرم کو ایک سے زیادہ مرتبہ توسیع دی گئی
16زخمیوں کو سی ایم ایچ اور 13کو سول اسپتال لایاگیا، زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے: اسپتال انتظامیہ
افغانستان سے بھی سوشل میڈیا پر ایسی ہی زبان بولی جاتی رہی، ہم پرلازم ہے کہ سیاسی مفادات سے بالا ہوکر قومی وحدت کا مظاہرہ کریں: وزیر دفاع
مل بیٹھ کر ملک کو اس مشکل سے نکالنا ہے ، پی ٹی آئی اس میں اپنا مثبت کردار ادا کرے گی: سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی