اسرائیلی فوج نے غزہ میں سحری کے وقت 35 فضائی حملے کیے، وسطی غزہ کے دیرالبلاح میں 3 گھروں کو نشانہ بنایا گیا، خان یونس اور رفح میں بھی بمباری کی
قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس آج ہوگا ،عسکری قیادت موجودہ سکیورٹی صورتحال سے آگاہ کرے گی، اجلاس دن 11 بجے ہوگا۔
ہم نے دنیا بھر میں اسرائیلی بیانیے کو شکست دی ہے، اسرائیل دوبارہ جنگ شروع کرتے ہوئے ہمیشہ 7 اکتوبر کو یاد رکھے گا: ترجمان حماس ڈاکٹر خالد
ٹرمپ نے کہا کہ حوثیوں کے آئندہ کسی بھی حملے کا ذمہ دار ایران ہوگا۔
خواتین کی شادی کا ان کی معاشی خود مختاری سے کوئی تعلق نہیں، شادی کے بعد بھی بیٹا والد کا جانشین ہو سکتا ہے تو بیٹی کیوں نہیں؟ جسٹس منصور کا استفسار
بائیولوجیکل والدکی اخلاقی ذمہ داری بھی ہے کہ وہ اپنےناجائزبچےکی ذمہ داری اٹھائے: عدالت
ایسے اہلکاروں کی دوبارہ ملازمت کی درخواست کسی صورت منظور نہیں کی جائے گی، ڈی جی لیویز فورس عبدالغفار مگسی
پہلے ہی 2 افغان دہشت گردوں کی شناخت ہو چکی تھی، ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق افغانستان کے مختلف اضلاع سے تھا، تفتیشی ذرائع
مشترکہ جرگہ نے افغان فورسزکی متنازع تعمیرات کوعارضی طورپر بند کرنےپراتفاق کیا ہے