اسرائیل حماس کے خلاف فوجی طاقت میں اضافہ کرے گا، اب سے مذاکرات صرف جنگ کے دوران ہی ہوں گے: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو
صنعا،الحدیدہ سمیت امریکا نے یمن کے 10 مقامات پرحملےکیے، شہرسعدہ میں گورنریٹ کو نشانہ بنایا گیا: حوثی میڈیا
افغان حکومت ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کی سرپرستی کر رہی ہے، جو ہمارے وجود کا دشمن ہوگا، اس کے پیچھے ہمیں کسی بھی ملک جانا پڑے ، تو ہم جائیں گے: خواجہ آصف
اسپیکر قومی اسمبلی کی سربراہی میں ہونے والے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا
ملک کی سلامتی سے بڑا کوئی ایجنڈا نہیں،کوئی تحریک نہیں اور کوئی شخصیت نہیں: جنرل عاصم منیر کا قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی سے خطاب
بانی پی ٹی آئی نے محمود خان اچکزئی اور اختر مینگل کے فیصلے کو بھی بہتر قرار دیا، ذرائع
روس اور امریکی صدور کے درمیان ڈھائی گھنٹے طویل بات ہوئی جس میں یوکرین جنگ سمیت دیگر امور پر گفتگو کی گئی
دہشت گردی کا کوئی مذہب اور فرقہ نہیں، سیاسی قیادت اور قوم کو کسی مخمصے کا شکار ہوئے بغیر دہشت گردی کا خاتمہ کرنا ہوگا، مولانا فضل الرحمان