بھارتی میڈیا نے سوشل میڈیا سے اٹھاکرپرانی ویڈیوزبھی چلائیں جبکہ دہشت گرد افغانستان میں اپنے ہینڈلرز کے ساتھ رابطے میں تھے،ٖ ڈی جی آئی ایس پی آر
مجاز وینڈر نصب ٹیکنالوجی کو وقتاً فوقتاً اپ گریڈ کرنےکا پابند ہوگا: ایف بی آر
دھماکا خیز مواد مسجد کے اندر نصب تھا، ڈی پی او آصف بہادر
ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے عدالت کو بتایا کہ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر عمران خان کو پیش نہیں کیا جا سکتا، ویڈیو لنک پر پیشی کے انتظامات بھی نہ ہو سکے
پاکستانی حکام پرامید ہیں کہ 3 شعبوں میں تحفظات کے باوجودمشن قرض اجراکی سفارش کرے گا: ذرائع
عمران کشور 9 مئی کے مقدمات میں جے آئی ٹی کے سربراہ تھے اور آج کل سی سی پی او آفس میں ڈی آئی جی ایڈمن تعینات تھے
بنوں واقعے میں استعمال ہونے والی گاڑیوں کی ٹریکنگ بھی کرلی ہے: ذوالفقار حمید کی جیونیوز سے گفتگو
یہ درست ہے میں سیاست میں آنے کا ارادہ رکھتا ہوں اور اس کا آغاز میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شہید بھٹو گروپ سے کروں گا: ذوالفقار بھٹو جونیئر