دورے کوئٹہ کے موقع پر وزیراعظم اعلیٰ سطح سکیورٹی اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ دہشتگردوں نے یرغمال مسافروں کوٹولیوں میں تقسیم کررکھا تھا
16زخمیوں کو سی ایم ایچ اور 13کو سول اسپتال لایاگیا، زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے: اسپتال انتظامیہ
افغانستان سے بھی سوشل میڈیا پر ایسی ہی زبان بولی جاتی رہی، ہم پرلازم ہے کہ سیاسی مفادات سے بالا ہوکر قومی وحدت کا مظاہرہ کریں: وزیر دفاع
پہلے فورسز کے نشانہ بازوں نے خودکش بمباروں کو ہلاک کیا پھر مرحلہ وار بوگی سے بوگی کلیئرنس کی، دہشتگرد افغانستان میں اپنے سہولت کاروں سے رابطے میں تھے: آئی ایس پی آر
جعفر ایکسپریس پر حملے جیسی بزدلانہ کارروائیاں پاکستان کے امن کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتیں، ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک ہماری جنگ جاری رہے گی: وزیر اعظم شہباز شریف
کب تک پاکستان توڑنے کی باتیں برداشت کریں گے، ریاست، حکومت اب بھی صبر سے کام لے رہی ہے، حکومت سب کچھ کرنے کو تیار ہے: سرفراز بگٹی
بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے مسائل صرف سیاسی قیادت ہی حل کرسکتی ہے، ترجمان متحدہ اپوزیشن
چین پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی اور سکیورٹی تعاون کومضبوط بنانے کو تیار ہے: چینی وزارت خارجہ