تازہ ترین خبریں

عید الاضحیٰ پر بعض علاقوں میں صفائی کی خراب صورتحال، میئر کراچی نے چینی کمپنی کو شوکاز دے دیا

07 جون ، 2025

شرف آباد میں اس سال عملے نے شاندار کام کیا جو جماعت اسلامی کا علاقہ ہے، شام 6 بجے تک تینوں لینڈ فل سائٹس پر11800 ٹن آلائشیں پہنچی: مرتضیٰ وہاب