تازہ ترین خبریں

لاہور: تیز گام ٹرین کے واش روم سے نامعلوم شخص کی پھندا لگی لاش برآمد

22 اپریل ، 2025

مسافروں کی اطلاع پر ریلوے پولیس نے لاش تحویل میں لے لی،جاں بحق شخص کی عمر 60سے 70سال ہے