حکومت بجلی کی قیمتوں میں کمی کرکے عوام کو ریلیف دینےکی تیاری کر رہی ہے، مجوزہ ریلیف سےمتعلق وزیراعظم جلد قوم کو آگاہ کریں گے، وزیراعظم آفس
تربیلا ڈیم ڈیڈ لیول سے صرف 3 فٹ اونچا رہ گیا ہے اور آئندہ 36 گھنٹے میں ڈیڈ لیول تک پہنچنے کا امکان ہے: واپڈا
افطار سے قبل پشاور کے علاقے ارمڑ میں مسجد کے باہر آئی ای ڈی دھماکا ہوا جس میں مفتی منیر شاکر سمیت 4 افراد زخمی ہوئے تھے، پولیس
پی ٹی آئی رہنما بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے بنائے گئے مکینزم پر عمل نہیں کررہے: اسلام آباد ہائیکورٹ
پی ٹی آئی سانحہ جعفر ایکسپریس پر پروپیگنڈا کررہی ہے ، اتنے روز گزرنے کے بعد بھی عمران خان نے اس واقعے کی مذمت نہیں کی: وزیر دفاع
سکیورٹی فورسز نے مہمند اور ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے مڈی میں کارروائی کی: آئی ایس پی آر
ٹرمپ انتظامیہ ایک نئی سفری پابندیوں کی فہرست پر غور کر رہی ہے جس میں مختلف ممالک کو تین مختلف کیٹیگریز میں شامل کیا جائے گا: امریکی اخبار
سروے میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کارکردگی سے صوبے کے 59 فیصد شہری خوش اور 16 فیصد ناراض نظر آئے