گزشتہ روز اسرائیل نے غزہ جنگ بندی معاہدے کو توڑتے ہوئے غزہ پر بدترین فضائی بمماری کا سلسلہ شروع کیا جو اب تک جاری ہے۔
میرا سیاست سے تعلق نہیں، ساری جدوجہد بھائی کیلئے کر رہی ہیں، کچھ لوگ بانی پی ٹی آئی کا نام بیچ کر پیسہ کمانا چاہتے ہیں: علیمہ خان
سال 23-2022 میں اسلام آباد میں احتجاج سے نمٹنے پر 72 کروڑ 40 لاکھ 31 ہزار روپے خرچ ہوئے: وزیر داخلہ
آپ کا مقدمہ سپریم کورٹ میں دائر ہے تو فیصلہ بہت جلد میرٹ کی بنیاد پر ہو جائے گا: چیف جسٹس کا عوام کے نام پیغام
واپڈا ذرائع کے مطابق منگلا ڈیم میں بھی پانی کی سطح ڈیڈ لیول کے قریب ہے
حافظ حسین احمد سینیٹر اور رکن قومی اسمبلی بھی رہ چکے ہیں
حسن نواز نے 5 اپریل 2015 سے 6 اپریل 2016 تک تقریباً 9.4 ملین پاؤنڈ کا ٹیکس ادا نہیں کیا
زخمیوں کو دیر البلح کے شہدائے الاقصیٰ اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ایک زخمی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔