تازہ ترین خبریں

عمران خان اور دیگر کیخلاف مقدمات: جے آئی ٹی کو تفتیش سے روکنے کی استدعا مسترد

21 اپریل ، 2023

فل بینچ نے حکم دیا کہ وہ جے آئی ٹی کو تفتیش سے نہیں روک رہے، جے آئی ٹی تفتیش جاری رکھےگی